حکومت پاکستان کی جانب سے ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا مگر پیٹرول کی قیمت برقرار

حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
وزارت خزانہ نے ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ 77 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔

ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کے مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 35 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں دو روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 279 روپے 75 پیسے پر برقرار رہے گی جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 285 روپے 56 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے وزارت خزانہ کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 16 مارچ سے 31 مارچ تک ہوگا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top