Umar Ayoob statement pti

پیسے لے کر پشاور میں دھاندلی کرائی گئی عمر ایوب کا افسران پر الزام

پیسے لے کر پشاور میں دھاندلی کرائی گئی عمر ایوب کا افسران پر الزام۔
پی ٹی آئی کے وزارت عظمی کے نامزد امیدوار عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پشاور میں ریٹرننگ افسر ڈیپٹی کمشنر اور پولیس اہلکاروں نے دھاندلی کی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر قائدین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض افسران پر پیسے لینے کے الزامات ہیں ان کا عدالتوں میں تعاقب کریں گے۔
اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مبینہ دھاندلی کے الزامات پر پنجاب اور سندھ کے چیف سیکرٹریز کی برترفیوں کا مطالبہ بھی کیا اور زور دیا کہ آئی جی پنجاب اور آئی جی سندھ کو بھی فوری طور پر برطرف کیا جائے۔ 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top