بلوچستان، جمعیت علماء اسلام کی حکومت سازی کی پیشکش پر اسحاق ڈار نے جے یو آئی کے وفد کو جواب دیا کہ مولانا آپ نے بہت دیر کر دی۔