پنجاب الیکٹرک موٹر سائیکل سکیم

پنجاب الیکٹرک موٹر سائیکل سکیم 2024

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب کے غریب طلباء کو تحفے کے طور پر پنجاب الیکٹرک موٹر سائیکل سکیم 2024 دی جائے تاکہ وہ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں.

طلبہ اور طالبات دونوں کو پنجاب الیکٹرک موٹر سائیکل سکیم کے تحت بائیکس ملیں گی اس پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ کار بہت آسان ہے اسے پنجاب کے ہر طالب علم تک پہنچایا جائے گا۔
آپ اپنے علاقے کے مقامی پنجاب بینک جا کر اپنی پنجاب الیکٹرک موٹر سائیکل سکیم  کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں یاد۔ رکھیں بائیک لیتے وقت آپ کو پہلے 10 ہزار جمع کروانے ہوں گے۔ جب آپ پہلے 10 ہزار جمع کرتے ہیں تو فورا آپ موٹر سائیکل کے مالک بن جاتے ہیں پھر آپ کو اس کی قسط ادا کرنی ہوگی مریم نواز نے پنجاب الیکٹرک موٹر سائیکل سکیم شروع کی ہے یہ الیکٹرک بائکس کم قیمت پر دی جائیں گی تاکہ طلبہ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں اور اپنا سفر خود مختار بنا سکیں۔

پنجاب الیکٹرک موٹر سائیکل سکیم کے لیے اپلائی کیسے کریں؟

اگر آپ پنجاب الیکٹرک موٹر سائیکل سکیم میں کوالیفائی کرنا چاہتے ہیں اور اپنی آسان اقساط پر موٹر سائیکل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنے قریبی پنجاب بینک میں جا کر اپنے موٹر سائیکل کے لیے اپلائی کریں۔

مزید خبریں

غزہ؛ امداد کے انتظار میں کھڑے فلسطینیوں پر اسرائیلی ٹینکوں کا حملہ 19 افراد شہید ہو گئے

 کسی بھی جارہیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہر وقت تیار ہیں صدر آصف علی زرداری

پنجاب الیکٹرک بائیک سکیم کے تحت ملنے والی موٹر سائیکلز رواں سال مئی کے شروع میں تقسیم کی جائیں گی یاد رہے کہ یہ قرعہ اندازی ہوگی اس پروگرام میں جس طالب علم کا نام لیا جائے گا اسے گھر بیٹھے الیکٹرک بائک اور پٹرول بائکس دی جائیں گی اس کے لیے ابھی تک کوئی سرکاری طریقہ کار متعارف نہیں کرایا گیا ہے لہذا اگر آپ پہلے سے اس پروگرام میں اپنی اہلیت کو یقینی بنانا چاہتے ہیں تو آپ اپنے قریبی بینک آف پنجاب میں جائیں اور وہاں سے معلومات حاصل کریں اور اپلائی کریں اور بینک کے نمائندے کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق آپ اپنی معلومات صحیح طریقے سے درج کر کے اس پروگرام میں اپنی اہلیت کو یقینی بنا سکتے ہیں۔
پنجاب حکومت نے غریب طلباء کو 20 ہزار موٹر سائیکلیں قسطوں پر دینے کا آغاز کر دیا ہے۔

پنجاب الیکٹرک موٹر سائیکل سکیم میں آپ سے موٹر سائیکل کے اصل قیمت لی جائے گی اس پر کوئی شرح سود وصول نہیں کی جائے گی۔
وہ افراد جن کے پاس میٹرک ہے وہ بھی اس پروگرام میں اپنی اہلیت کو یقینی بنا سکتے ہیں رجسٹریشن فارم حاصل کر کے اسے فل کر کے آپ بینک میں جمع کرائیں۔ پنجاب الیکٹرک موٹر سائیکل سکیم 2024 کے تحت 20 ہزار موٹر سائیکلز لانچ کیے گئے ہیں جس میں 19 ہزار پٹرول موٹرسائیکلز ہیں اور ایک ہزار الیکٹرک موٹر بائکس ہیں جو طلبہ کو دیئے جائیں گے۔
پنجاب الیکٹرک موٹر سائیکل سکیم  کے لیے اپلائی کرنے کا ابھی تک کوئی آن لائن طریقہ کار حکومت کی جانب سے نہیں بتایا گیا ہے مگر امید کی جا رہی ہے کہ بہت جلد آن لائن اپلائی کا طریقہ بھی ریلیز کر دیا جائے گا فی الحال آپ پنجاب بینک کے تھرو اپلائی کر سکتے ہیں۔

پنجاب الیکٹرک موٹر سائیکل سکیم  کے تحت اپلائی کرنے والے افراد 10 ہزار پہلے جمع کرائیں گے اور موٹر سائیکل حاصل کرنے کے بعد آپ کو دو سال میں تمام قسطیں ادا کرنی ہوں گی اگر آپ الیکٹرک بائک لینا چاہتے ہیں تو آپ کو ماہانہ 10 ہزار روپے کی قسط ادا کرنی ہوگی اور اگر آپ پیٹرول موٹر سائیکل لینا چاہتے ہیں تو آپ کو پانچ ہزار روپے ماہانہ قسط ادا کرنی ہوگی اگر آپ بھی اپنی بائیک حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس میں اپلائی کریں اور پنجاب الیکٹرک موٹر سائیکل سکیم سے فائدہ اٹھائیں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top