60 ارب روپے کی سبسڈی مفت آٹا سکیم رمضان پیکج

پنجاب حکومت نے ایک بار پھر پنجاب میں مفت آٹا سکیم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے پنجاب میں مفت آٹے کے لیے آپ کو خود رجسٹرڈ کرنا ہوگا۔
آپ کو اپنی رجسٹریشن کے بعد اہلیت کو چیک کرنا ہوگا اس پروگرام کے تحت غریب اور مستحق لوگوں کو مفت آٹا فراہم کرنا یقینی بنایا جائے گا۔ غریب گھرانے کے سرپرست پروگرام میں رجسٹریشن کے بعد مفت آٹا حاصل کر سکیں گے۔ مستحق افراد اس پروگرام کے تحت اپنی رجسٹریشن کروائیں۔ اگر آپ کو بے نظیر انکم سپورٹ کی طرف سے کوئی رقم نہیں ملی تو آپ کو حکومت پنجاب کی طرف سے مفت آٹے کی فراہمی کا یقین دلایا جا رہا ہے اگر آپ نے ابھی تک رجسٹریشن نہیں کرائی تو جلد از جلد اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔

 مفت آٹا سکیم میں رجسٹریشن کا طریقہ

سب سے پہلے آپ نے میسج میں جانا ہے اور وہاں پر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے اور 8070 پر بھیج دینا ہے۔
آٹا یا راشن خریدتے وقت 40 فی صد رعایت حاصل کرنے کے لیے کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 5566 پر میسج کریں۔
اور 4000 کے مفت راشن کے لیےIMDAD لکھ کر وقفہ دیں اور اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8070 پر میسج کریں۔

پنجاب حکومت کا عوام کے لیے سہولت کا عزم 64 ارب روپے کی سبسڈی دی جا رہی ہے۔
60 ہزار سے کم آمدنی والے لوگوں کے لیے 20 ہزار سیل پوائنٹ سے 10 کروڑ لوگ فائدہ اٹھائیں گے ۔
15 مارچ سے راشن اور آٹے کی تقسیم شروع کی جائے گی۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایات پر یہ پروگرام شروع کیا گیا ہے اور یہ پروگرام رمضان پیکج مفت آٹا سکیم آپ کا حق ہے اپنے اس حق سے فائدہ اٹھائیں رجسٹریشن کریں اور مفت آٹا سکیم حاصل کریں۔
یہ فیصلہ مریم نواز کی خصوصی ہدایات پر کیا گیا وزیر خزانہ نے حالیہ اجلاس میں کہا کہ تمام پاکستانیوں کو مفت آٹا سکیم فراہم کیا جائے جس کے تحت اب دس کروڑ لوگ سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں پنجاب بھر میں ایسے لوگ موجود ہیں جنہیں رجسٹریشن کے بعد پیسے نہیں مل سکے اب انہیں فری اٹا دینے کا پروگرام شروع کیا گیا ہے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Exit mobile version