عدت میں نکاح کا کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا ہو گئی

عمران خان کیخلاف عدت میں نکاح کیس سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔

اڈیالہ جیل میں عدت میں نکاح سے متعلق کیس سننے والے جج قدرت اللہ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی۔

گزشتہ روز جمعہ کے دن جسٹس قدرت اللّٰہ نے 14 گھنٹے کی طویل سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو آج تقریباً دن کے 2:30 بجے پرسنایا۔
فیصلہ کی تفصیل بعد میں شائع کی جائے گی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Exit mobile version